لا خراج

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ (زمین، جائیداد) جو ٹیکس سے مستثنٰی ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ (زمین، جائیداد) جو ٹیکس سے مستثنٰی ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو۔